حیدرآباد۔6۔دسمبر (اعتماد نیوز)تلگو فلم ہیرو ادئے کرن آج نصف شب خودکشی
کرلی۔آج نصب شب انہوں نے پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی۔2001 میں انہوں نے
اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ اور انہوں
نے 2012میں شادی بھی کیا۔بنجارہ
ہلز اے سی پی کے مطابق کوئی خودکشی کی نوٹ دستیاب نہیں ہوئی ہے۔ تاہم اسکے
وجوہات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔چنانچہ انکے نعش کو دواخانہ عثمانیہ
منتقل کر دیا گیا۔